: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنجاب میں گرداس پور ضلع کے جھنڈے چک گاؤں کے نزدیک آج ایک خاتون نے اپنی
تین سالہ بچی کے ساتھ ریل گاڑی کے آگے کود کر خودکشی
کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق متوفیہ کا شوہر سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے اور وہ آج ہی گاؤں پہنچنے والا تھا۔متوفیہ کی شناخت روچی سینی (25)کے طورپر کی گئی ہے۔